the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
برطانیہ میں شمالی شہر مانچیسٹر میں امریکی گلوکارہ ایریانا گرینڈے کے ایک پروگرام کے بعد ہوئے خودکش بم دھماکہ کے بعد برطانیہ میں دہشت گردانہ حملہ کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے اس لئے برطانیہ کے اہم علاقوں میں اضافی فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔مانچیسٹر ارینا میں ہوئے



حملہ کے سلسلے میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھیریسا مے نے کہا ہے کہ عام لوگوں کو ایک قائرانہ دہشت گرد حملہ کا شکار بنایا گیا ہے۔مانچیسٹر کے چیف کانسٹبل ایان ہاپکنس نے بتایا کہ مانچیسٹر ایرینا میں ہوئے اس خودکش بم دھماکہ میں کچھ بچوں سمیت 22 افراد ہلاک اور 59 دیگر زخمی ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.